رسائی کے لنکس

واشنگٹن ڈی سی میں چیری کے درختوں پر بہار

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر گلابی پھول کھل چکے ہیں جو بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ اس سیزن کو دیکھنے کے لیے لوگ بڑی تعداد میں واشنگٹن ڈی سی کا رخ کرتے ہیں۔ چیری بلاسم کے زیادہ تردرخت واشنگٹن کے ٹائیڈل بیسن نامی علاقے میں جھیل کے کنارے موجود ہیں۔ رواں برس واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم فیسٹیول کا آغاز 20 مارچ سے ہونا ہے جو 14 اپریل تک جاری رہے گا۔


XS
SM
MD
LG