افغانستان سے باہر امریکہ کے طالبان جنگجوؤں سے باضابطہ مذاکرات کے بارے میں افغان حکومت سمجتھی ہے کہ اس سے کابل حکومت کے کردار کو دھچکا لگے گا۔
ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے مقصد کے لیے اس اہم سنگ میل کے حصول میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا ہے۔
طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، طالبان کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس کے جنگجوؤں نے بگرام ائیر بیس پر منگل کو دو راکٹ داغے۔
انتخابی مہم کے دوران زخمی ہونے کے باعث عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکے تھے اور بدھ کو وہ پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔
امریکہ اور افغانستان نے افغان طالبان کے ساتھ عن قریب براہِ راست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا کی کلیدی معیشتوں کے حامل ممالک کے سربراہان نے کہا ہےکہ امن مذاکرات جلد سے جلد منعقد کیے جائیں، تاکہ ایسی حکومت وجود میں آسکے جس کی اعلیٰ قیادت پر عوام کو اعتماد ہو
افغانستان میں تعینات امریکہ کی زیر قیادت نیٹو فورسز نے منگل کو ایک تقریب میں سکیورٹی کی ذمہ داریاں افغان فورسز کو منتقل کر دی ہیں۔ افغانستان میں جاری بارہ سالہ جنگ کے دوران نیٹو افواج سے مکمل طور پر افغان فورسز کو سلامتی کی ذمہ داریوں کی منتقلی ایک اہم سنگ میل ہے، 2011ء سے مرحلہ وار نیٹو فورسز سے ذمہ داریاں منتقل کرنے کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ ہے۔