رسائی کے لنکس

ڈرون حملہ: کم از کم 19مبینہ عسکریت پسند ہلاک

  • شمیم شاہد

(فائل فوٹو)

(فائل فوٹو)

یہ میزائل حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر کیا گیا

شمالی وزیرستان میں جمعے کی شام ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے میں کم از کم 19مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

یہ میزائل حملہ تحصیل دتہ خیل میں شدت پسندوں کے ایک ٹھکانے پر کیا گیا۔

مرنے والوں میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں۔

وزیرستان کے علاقے میں حالیہ چند سالوں کے دوران ہونے والا یہ ایک مہلک ترین ڈرون حملہ ہے۔

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG