رسائی کے لنکس

سینئر صحافی شمیم الرحمٰن انتقال کرگئے


فائل
فائل

وائس آف امریکہ کے نشریہ پروگرام میں، اُن کے رفقائے کار کا خراجِ عقیدت

ایک سینئر پاکستانی صحافی شمیم الرحمٰن منگل کے دِن کراچی میں انتقال کرگئے۔

وہ چالیس سال سے زیادہ عرصے تک صحافت کے شعبے سے وابستہ رہے، جس دوران وہ ’پی پی آئی‘، ’بزنس ریکارڈر‘ اور’ اے ایف پی‘ سے بھی منسلک رہے۔

ایک طویل عرصے تک اُنھوں نے ’پاکستان ٹیلی ویژن نیوز‘ اور ’روزمانہ ڈان‘ میں بھی خدمات انجام دیں۔

’پاکستان ٹیلی ویژن‘ میں اُن کے ایک پرانے رفیق ِکار اور دوست رضی احمد رضوی، جو اب یہاں واشنگٹن میں’ وائس آف امریکہ‘ کی اردو سروس سے وابستہ ہیں اور’ ڈان‘ سے منسلک حبیب خان غوری نے ہمارے’ آئی ٹی این پروگرام‘ میں شمیم الرحمٰن کے بارے میں اپنی یادیں تازہ کیں۔

آڈیو رپورٹ سننے کے لیے کلک کیجیئے:
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:00 0:00
XS
SM
MD
LG