رسائی کے لنکس

علی عباس، پاکستان کا اُبھرتا ہوا گلوکار


Ali Abbas image Fikr O Fun
Ali Abbas image Fikr O Fun

اُن کی آواز کی دلکشی اور سروں پر اُن کی گرفت کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے مختلف چینلز نے اُن کے ساتھ خصوصی پروگرام ترتیب دیے ہیں

علی عباس فیصل آباد کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔

وہ2008ء میں بھارت میں موسیقی کے ایک مقابلے میں منتخب ہوئے اور خوب داد سمیٹی۔

پاکستان میں بھی اُن کی آواز کی دلکشی اور سروں پر اُن کی گرفت کو دیکھتے ہوئے مختلف چینلز نے اُن کے ساتھ خصوصی پروگرام ترتیب دیے ہیں۔

اپنے سننے والوں کےلیے ہم نے بھی علی عباس سے خصوصی انٹرویو کیا، جس کی تفصیل آپ درج ذیل آڈیو رپورٹ میں سن سکتے ہیں۔

کلک کیجیئے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:45 0:00
XS
SM
MD
LG