رسائی کے لنکس

ڈاکٹر رفیق جان نومبر میں آنکھوں کا کیمپ لگائیں گے


فائل
فائل

’ پاکستان میں غربت عام ہےاور غریب آدمی کی اچھی طبی سہولیات تک رسائی مشکل ہوتی جارہی ہے‘

ڈاکٹر رفیق جان نیو یارک میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی ماہر امراضِ چشم ہیں، وہ ہر سال پاکستان میں ہنگو کے مقام پر آنکھوں کےمفت علاج کا کیمپ لگاتے ہیں۔

اتوار کو ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو میں اُنھوں نے کہا کہ اگر حالات صحیح رہے تو دس دن کے لیے آنکھوں کا کیمپ 19نومبر سےہنگو میں لگایا جائے گا۔

اُنھوں نے کہا پاکستان میں غربت عام ہےاور غریب آدمی کی اچھی طبی سہولیات تک رسائی مشکل ہوگئ ہے۔

اُن کا نیویارک کا فون نمبر ہے:

1-914-423-8519جب کہ اُن کا اِی میل ہے:[janmd@verizon.net]

تفصیل سننےکے لیے کلک کیجیئے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:00:00 0:00
XS
SM
MD
LG