رسائی کے لنکس

امریکی صدارتی انتخاب: پاک افغان سرحد کے لوگوں کی دلچسپی


پاک افغان سرحد پر آباد لوگ بھی امریکی انتخابات میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

اس تاثر کے باوجودکہ امریکہ کے صدر براک اوباما ہوں یا مٹ رامنی، اس سے پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی کی خارجہ پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، پاک افغان سرحد کی دونوں جانب لوگوں کی نظریں امریکہ کے صدراتی انتخاب کے نتائج پر لگی ہوئی ہیں۔

اس شورش زدہ خطے میں، جہاں عام اطلاعات کا بیشتر ذریعہ ریڈیوہے، لوگ امریکی انتخابات سے نہ صرف باخبر ہیں بلکہ دلچسپی سے اس کے نتائج کا انتظار بھی کررہے ہیں۔

مزید تفصیلات اس آڈیو میں۔
امریکی انتخابات اور پاکستان کے سرحدی علاقے
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:01 0:00
XS
SM
MD
LG