رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - ڈرون حملے اور انسانی حقوق


انڈی پنڈنس ایوینو: اردو ویب ٹی وی شو - Independence Avenue: VOA Urdu Web TV Show ہمارے ہفتہ وار 'انٹرایکٹو شو'، "انڈی پنڈنس ایوینو" میں آپ بھی شریک ہوسکتے ہیں۔ ویب اور سیٹلائٹ پر پیش کیے جانے والے اِس پروگرام کے ذریعے ہم آپ تک ہر وہ خبر پہنچائیں گے جس کا جاننا آپ کے لیے ضروری ہے۔ یہ شو ساتھ ہی ساتھ ریڈیو اور ویب پر بھی نشر ہوگا۔ اِس شو میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود 'وائس آف امریکہ' کے نامہ نگار، رپورٹر اور پروڈیوسر اپنی رپورٹیں اور تجزیے پیش کریں گے جن پر ماہرین کی گفتگو بھی پروگرام میں شامل کی جائے گی۔ اس کے علاوہ فیس بک چیٹ کے ذریعے ہم آپ کی آراء بھی شو میں شامل کریں گے

XS
SM
MD
LG