رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - طالبان سے مذاکرات کا مستقبل


انڈی پنڈنس ایوینو - طالبان سے مذاکرات کا مستقبل
please wait

No media source currently available

0:00 0:29:59 0:00

انڈی پنڈنس ایوینو: اردو ویب ٹی وی شو - Independence Avenue: VOA Urdu Web TV Show اس ہفتے ہمارے شو ’اینڈیپینڈنس ایوینیو‘ میں جمعے کے روز ہونے والے ڈرون حملے کے بعد حکومت ِ پاکستان اور طالبان کے درمیان ممکنہ مذاکرات اور اس کے مستقبل کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ آج کے شو میں ہمارے مہمانوں میں شامل تھے وائس آف امریکہ کی ڈیوہ سروس کے چیف نفیس ٹکر، پاکستان سے تجزیہ کار فاروق حسنات اور خیبر پختونخواہ کے وزیر ِ اعلیٰ پرویز خٹک کے ترجمان شیراز پراچہ۔ تمام مہمان ِ گرامی سے اس تناظر میں بات کی گئی کہ اگر میڈیا میں جمعے کے روز ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسوس کے مارے جانے کی اطلاع درست ہے تو پھر طالبان کے ساتھ مذاکرات کس حد تک ممکن ہو سکیں گے۔ اس کے علاوہ ہمارے آج کے شو میں ملاقات کیجیئے ایک ایسے پاکستانی نوجوان سے جو فل برائیٹ سکالر شپ پر پی ایچ ڈی کرنے کے لیے امریکہ آئے اور پاکستان میں نظام ِ تعلیم کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے امریکی حکومت کے کردار پر وی او اے سے تفصیلی گفتگو کی۔

XS
SM
MD
LG