رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ : افغانستان میں پوست کی کاشت میں اضافہ


نیوز منٹ : اقوام متحدہ کی تازہ رہوررٹ کے مطابق افغانستان میں دو لاکھ نو ہزار ہیکٹر رقبے پر پوست کاشت کی گئی جب کہ ماضی میں اس کی سب سے زیادہ کاشت 2007ء میں ریکارڈ کی گئی۔ اُس برس پوست ایک لاکھ 93 ہزار ہیکٹر رقبے پر کاشت کی گئی تھی.

XS
SM
MD
LG