رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

روس کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ مصر


روس اور مصر کے درمیان وزرائے خارجہ سطح کی بات چیت جمعرات کو قاہرہ میں شروع ہوگئی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس اعلیٰ سطحی رابطے کو مصر کی خارجہ پالیسی میں ایک اہم تبدیلی قرار دیا جارہا ہے جو امریکہ کا اہم اتحادی سمجھا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG