رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ : جنوبی سوڈان میں امن کیلئے مصالحتکاروں کی ملاقات


نیوز منٹ :جنوبی سوڈان میں 12 روز سے جاری لڑائی ختم کرانے کیلئے افریقی مصالحت کاروں کی کینیا میں ملاقات،صدر اور سابق صدر کے حامیوں کے دوران لڑائی میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG