رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

روس میں ایک اور خوفناک دھماکا


روسی حکام کے مطابق پیر کو جنوبی شہر وولگوگراد کی ایک بس میں خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور مرد تھا ۔ دو دنوں کے دوران ہونے والا یہ دوسرا خودکش حملہ ہے ۔

XS
SM
MD
LG