رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

شام : مہلک ہتھیاروں کو تلف کرنے کی مہلت ضائع


کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت نے مہلک ہتھیاروں کو تلف کرنے کے لئے منگل تک دی گئی مہلت ضائع کردی ہے ۔

XS
SM
MD
LG