رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ :Deadly Explosion At Japan Chemical Factory


جاپان میں کیمیائی اجزاء بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ مٹسوبیشی میٹیریلز کی یہ فیکٹری ٹوکیو سے ساڑھے تین سو کلومیٹر مغرب میں یوکا ای چی شہر میں واقع ہے۔

XS
SM
MD
LG