رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: جنوبی سوڈان: 200 افراد ڈوب کر ہلاک


نیوز منٹ: جنوبی سوڈان: 200 افراد ڈوب کر ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

جنوبی سوڈان میں خانہ جنگی سے فرار کی کوشش میں دو سو افراد دریائے نیل پر کشتی الٹ جانے سے ڈوب گئے ہیں۔ حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ میں اب تک ساڑھے تین لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG