رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: یوکرین : حکومت اور حزب اختلاف کے مذاکرات ناکام


نیوز منٹ:
یوکرین : حکومت اور حزب اختلاف کے مذاکرات ناکام
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

یوکرین میں حزب اختلاف نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر وٹالی کلِشکو نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے فوری الیکشن کا اعلان نہ کیا تو اس کے خلاف جنگ ہوگی۔

XS
SM
MD
LG