رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ- جموریہ وسطی افریقہ: ملسمانوں کی نسل کُشی


انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق جمہوریہ وسطی افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کُشی جاری ہے۔ جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون یہ کہہ چکے ہیں کہ جمہوریہ وسطی افریقہ میں مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور ملک ٹوٹ سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG