No media source currently available
نیٹو نے یوکرین میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے دو سرویلنس ڈرون روانہ کر دیے ہیں۔ اسی صورتحال پر بات کرنے کے لیے یوکرین کے نئے وزیر اعظم آرسینی یات سین یک آج وائٹ ہاؤس میں صدر اوبامہ سے ملاقات کریں گے۔