No media source currently available
کرائمیا کی پارلیمان نے اتوار کے ریفرنڈم کے بعد یوکرین سے آزادی کا اعلان کر دیا ہے اور روس سے الحاق کی درخواست دے دی ہے۔ یورپی یونین نے روس اور کرائمیا کے 21 اہلکاروں کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں اور ان پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔