رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: یوکرین کا بحران


مشرقی یوکرین میں حکومت کی دی گئی ڈیڈلائن گزرنے کے بعد صدر اولیکزانڈر ٹرچی نوف نے روس کے حامی علیحدگی پسندوں کو فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی ہے۔ یوکرین کے سیاسی بحران نے روس اور مغربی طاقتوں کے درمیان ماضی کی سرد جنگ جیسی کشیدگی پیدا کر دی ہے۔

XS
SM
MD
LG