رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: کشتی کا حادثہ، سینکڑوں لاپتہ


جنوبی کوریا کے ساحل پر آج ایک کشتی کے حادثے میں اب تک تین سو کے قریب افراد لاپتہ ہیں۔ کشتی میں ساڑھے چار سو کے قریب لوگ سوار تھے جن میں بیشتر طالب علم تھے۔ مسافروں کو ڈھونڈنے کی کوششیں جاری ہیں۔

XS
SM
MD
LG