رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - تھائی لینڈ: وزیر اعظم پر مقدمہ


نیوز منٹ - تھائی لینڈ: وزیر اعظم پر مقدمہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم ینگ لک شناوات اپنے اختیارات سے تجاوز کے الزام میں آج عدالت میں پیش ہوئیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سیکورٹی چیف کی جگہ اپنے رشتہ دار کو ملازمت دی تھی۔ الزام ثابت ہونے پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

XS
SM
MD
LG