رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: شام ۔ تاریخی ہوٹل تباہ


نیوز منٹ: شام ۔ تاریخی ہوٹل تباہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

شام کے تاریخی شہر حلب کا ڈیڑھ سو سال پرانا کارلٹن سیٹاڈل ہوٹل جس میں شامی فوجیوں کی موجودگی کا امکان تھا مخالفین کی جانب سے دھماکے میں آج تباہ ہو گیا۔ ہوٹل تیرہویں صدی کے ایک چرچ کے سامنے قایم تھا۔ شہر کا یہ قدیم علاقہ عالمی ورثے کا درجہ رکھتا ہے۔ _

XS
SM
MD
LG