رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ- بوکو حرام: قیدیوں کے بدلے لڑکیاں


نائیجیریا کے مسلم جنگجو گروہ بوکو حرام نے اغوا کی گئی سکول کی لڑکیوں کے بدلے حکومت کی قید میں بوکو حرام کے جنگجوؤں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نئی ویڈیو میں ان لڑکیوں کو جنگل میں عبادت کرتے دکھایا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG