رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: امریکہ کی چین کو تنبیہہ


امریکہ نے چین کو تنبیہہ کی ہے کہ متنازعہ سمندری حدود میں ایک آئل رگ لگانا اشتعال انگیزی کے زمرے میں آتا ہے۔ چینی آئل کمپنی نے تیل نکالنے کا یہ پلیٹ فارم جنوبی بحیرہ چین میں ایسے پانیوں میں لگایا ہے جس پر چین اور ویتنام کے درمیان تنازعہ ہے۔

XS
SM
MD
LG