رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

طالبان سے مذاکرات کا آئندہ دور ’نتیجہ خیز ہونا چاہیئے‘


پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کے لیے از سر نو کوشش کی گئی ہے لیکن حکومت کا موقف واضح ہے کہ آئندہ کی ملاقات نتیجہ خیز ہونی چاہیئے۔

XS
SM
MD
LG