رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - پاکستان کی فرد جرم کس پر؟


عدم برداشت ، افرا تفری اور انتشار کی کیفیت کیوں اب نیوز بلیٹن میں چلنے والی کسی دوسرے کی خبر نہیں رہی؟ کیوں اب اس کی آنچ اپنے گھر تک پہنچنے لگی ہے؟۔ جرم ثابت ہونے تک ملزم معصوم کیوں نہیں سمجھا جاتا؟ انصاف کی فراہمی ریاست کی زمہ داری ہے، تو ریاست کہاں ہے؟

XS
SM
MD
LG