رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ:جاپان ۔ روبوٹ دکاندار


اور جاپانی ٹیلی کوم کمپنی سوفٹ بینک نے ایک روبوٹ پیش کیا ہے جو جلد اس کے موبائل فون سٹورز میں صارفین کی مدد کرے گا۔ کمپنی اگلے سال تک ذاتی استعمال کے لیئے پیپر نامی ایسا روبوٹ مارکیٹ میں لانے والی ہے جو انسانی چہرے کے تاثرات کو سمجھ سکے گا۔ _

XS
SM
MD
LG