رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو ۔ الطاف حسین اسپتال سے پولیس سٹیشن منتقل۔ جیو 15 دن کے لیے بند


انڈی پنڈنس ایوینو ۔ الطاف حسین اسپتال سے پولیس سٹیشن منتقل۔ جیو 15 دن کے لیے بند
please wait

No media source currently available

0:00 0:29:59 0:00

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین زیرِ تفتیش۔ آنے والے دنوں میں کراچی کے حلات اور ملکی سیاست کا رخ کیا ہوگا۔ کیا ایم کیو ایم منظم رہ سکے گی؟ پاکستان کا سب سے بڑا نجی چینل جیو نیوز 15 دن کے لیے بند۔ پیمرا نے جیو کا لائسنس 15 روز کے لیے معطل کرتے ہوئے ادارے پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG