رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم


پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے بہاولپور میں جسلہ سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کے سامنے تین مطالبات رکھتے ہوئے ایک مہینے کاوقت دیا ہے۔ بصورت دیگر پی ٹی آئی 14 اگست کو اسلام آباد میں دس لاکھ لوگوں کا جلسہ کرے گی۔ علامہ طاہرالقادری نے 29 جون کو اے پی سی بلا لی، چوہدری شجاعت اور شیخ رشید متحرک۔

XS
SM
MD
LG