رسائی کے لنکس

شمالی وزیرستان میں آپریشن کامیاب ہوگا: پرویز رشید

  • بہجت گیلانی

فائل

فائل

پاکستان فوج کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری کارروائی ’کامیاب ہوگی‘

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، سینیٹر پرویز رشید نے پاکستان فوج کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری کارروائی ’کامیاب ہوگی‘۔

وائس آف امریکہ کے پرگرام ’آج کے موضوع‘میں انٹرویو دیتے ہوئےسینیٹر پرویز رشید نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ افغانستان اور بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو فروغ ملے گا۔

اُنھوں نے دعویٰ کیا کہ وفاقی حکومت نے اقتدار کے پہلے سال کے دوران کئی شعبوں میں ’شاندار کامیابی‘ حاصل کی ہے، جب کہ ملک کو دہشت گردی اور تشدد کی صورت حال سے بھی نبردآزما ہونا پڑ رہا ہے۔

تفصیلی انٹرویو سننے کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

XS
SM
MD
LG