رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی مشکلات


شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خاتمے کے لیے 15 جون کو شروع کیے جانے والے آپریشن ضربِ عضب کے نتیجے میں نقل مقانی کرنے والے افراد کی تعداد 5 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ان میں 2 لاکھ 44 ہزار بچے بھی شامل ہیں

XS
SM
MD
LG