رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ:افغانستان: انتخابی تنازعہ


افغانستان میں صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ نے اپنی جیت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ انتخابی نتائج ان کے حریف اشرف غنی کی جیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ امریکہ نے تنبیہہ کی ہے کہ غیر قانونی طور پر اقتدار پر قبضے کی کوشش ہوئی تو امریکہ فوری طور پر مالی اور سیکورٹی امداد بند کر دے گا۔

XS
SM
MD
LG