رسائی کے لنکس

نیوز منٹ - Newsminute

نیوز منٹ: غزہ میں لڑائی تیز


غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی زور پکڑ گئی ہے۔ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ اسرائیل نے غزہ پر درجنوں حملے کیے۔ لڑائی میں بتیس فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG