رسائی کے لنکس

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو - اسرائیلی فوج غزہ میں داخل


اسرائیلی وزیرِ اعظم نتین یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں حماس کے جنگجووں کے خلاف زمینی کاروائی کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے تیار ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اس تنازعے میں غزہ میں 270 فلسطینی جبکہ اسرائیل میں ایک فوجی سمیت دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG