رسائی کے لنکس

وسط مدتی انتخابات کیلے ووٹنگ کا آغاز

ایک اہم انتخابی معرکے میں، آج امریکہ بھر میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جِس کے نتیجے میں اِس بات کا تعین ہوگا آیا کانگریس میں ڈیموکریٹس یا ریپبلیکنز کنٹرول حاصل کرتے ہیں؛ ایسے میں، جب صدر براک اوباما کی میعادِ صدارت میں دو ہی برس باقی رہ گئے ہیں۔ منگل کو ہونے والے اِن انتخابات میں، ایوان ِنمائندگان کی تمام کی تمام 435 نشستوں، جب کہ سینیٹ کی 100 سیٹوں میں سے ایک تہائی نشستوں کے لیے الیکشن ہو رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG