رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لیے شرط قبول نہیں: تسنیم اسلم

  • واجد شاہ

وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے جمعرات کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان یہ کہتا آیا ہے کہ مذاکرات احسان نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ضروری ہیں تاکہ خطے کی اقتصادی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دی جا سکے۔

XS
SM
MD
LG