پاکستانی سٹینڈ اپ کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ گفتگو
سعد ہارون نے امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے مقابلے 'لاف فیکٹری چیلنج' میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے سٹینڈاپ کا میڈی کرنے والے فنکاروں نے حصہ لیا تھا۔ سعد ہارون نے کراچی سے اپنے کیریر کا آغاز کیا۔ آج کل سعد امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں مقیم ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 02, 2024
ویو 360 | جمعہ، 2 فروری 2024 کا پروگرام
-
اگست 21, 2023
VOA URDU| View 360 | August 21, 2023 |
-
ستمبر 21, 2021
View 360 - منگل، 21 ستمبر 2021 کا پروگرام
-
اپریل 15, 2020
زندگی 360 - امریکی کیسے کھانے کھاتے ہیں؟
-
دسمبر 27, 2019
اسلام آباد کی انتظامیہ اونچی عمارتوں کے حق میں کیوں ہے؟