رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی سٹینڈ اپ کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ گفتگو


سعد ہارون نے امریکی شہر لاس ویگس میں منعقد ہونے والے مقابلے 'لاف فیکٹری چیلنج' میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے سٹینڈاپ کا میڈی کرنے والے فنکاروں نے حصہ لیا تھا۔ سعد ہارون نے کراچی سے اپنے کیریر کا آغاز کیا۔ آج کل سعد امریکی شہر نیو یارک کے علاقے مین ہیٹن میں مقیم ہیں۔

XS
SM
MD
LG