رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پشاور میں اسکول پر حملے کی ویڈیو


پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں منگل کی صبح فوج کے زیر انتظام ایک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 126 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔

XS
SM
MD
LG