رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ اور پاکستان کے قانون سازوں کے درمیان ڈائلاگ


پاکستانی ارکان پارلیمان کا ایک گروپ ایک ہفتے سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں سے ملاقاتیں اور مکالمے میں مصروف رہا۔ اس ڈائلاگ کا انعقاد امریکی نجی ادارے ’کنورجنس سینٹر فور پالیسی رزولیوشن‘ اور پلڈاٹ نے کیا تھا۔

XS
SM
MD
LG