رسائی کے لنکس

نانی بولیں، ہمارے درمیان سرحد کے سوا کچھ نہیں!


ذیشان باگیواڑی اوپیرا سنگر ہیں۔ ان کا تعلق بھارت سے امریکہ آکر آباد ہونے والے ایک ایسے خاندان سے ہے جس نے ان کے موسیقی کے شوق کو کچلنے کے بجائے اس کی حوصلہ افزائی کی۔ ذیشان نے پاکستان اور بھارت کے قومی ترانوں کو ملا کر ایک میوزک وڈیو بنائی ہے۔ہم نے ان سے پوچھا کہ وہ سوچ کیا رہے تھے؟

XS
SM
MD
LG