رسائی کے لنکس

ہدایت کارہ، مہرین جبار سے خصوصی گفتگو


نامور پاکستانی ہدایت کارہ، مہرین جبار 20 برس سے زیادہ عرصے سے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ اس شعبے میں انہوں نے اپنی جگہ کیسے بنائی، جانتے ہیں اُن کی ’وائس آف امریکہ‘ کی سارہ زمان کے ساتھ خصوصی گفتگو میں

XS
SM
MD
LG