رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

زلزلہ متاثرین کی طبی امداد، کراچی کے ڈاکٹروں کی ٹیمیں تیار


پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے بعد متاثرین کی طبی امداد کے لیے محکمہٴسندھ کی جانب سے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جنھیں ضرورت پڑنے پر طبی امداد کے لیے بلایا جاسکتا ہے۔ میڈیکل اسٹاف الرٹ ہے وائس آف امریکہ کی جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، انیس بھٹی کی گفتگو

XS
SM
MD
LG