رسائی کے لنکس

کراچی: آٹھویں عالمی اردو کانفرنس جاری


کراچی میں آٹھویں عالمی اردو کانفرنس جاری ہے جسمیں اردو زبان کے فروغ اور اسکی اہمیت پر اردو ادب کے شعراء و مصنفین شرکت کر رہے ہیں۔ وی او اے سے صدر آرٹس کونسل اعجاز فاروقی، مصنفہ حسینہ معین، ڈرامہ نگار نورالہدیٰ شاہ، پشتو شاعر احمد فواد اور کالم نگار مقتدی منصور اور کی گفتگو

XS
SM
MD
LG