رسائی کے لنکس

کیفے ڈی سی - Cafe DC

کیفے ڈی سی میں ماما قدیر سے خصوصی گفتگو


بلوچستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تین ہزار کلومیٹر طویل لانگ مارچ کرنے والے، ماما قدیر ان دنوں واشنگٹن میں ہیں۔ ماما قدیر کے بقول اُن کی امریکہ آمد کا مقصد اقوام متحدہ اور امریکی سفارتکاروں کے سامنے بلوچستان کے مسئلے کو اٹھانا ہے۔

XS
SM
MD
LG