رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لیفٹیننٹ عدیل رانا کے ساتھ انٹرویو


نیویارک کے محکمہ ٴپولیس کے اہل کار، عدیل رانا اُن مسلمانوں میں شامل تھے جنھیں صدر اوباما کے آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں بطور مہمان شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ وی او اے کے نمائندے، امان اظہر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے، عدیل رانا نے کہا کہ خطاب میں شرکت اُن سمیت تمام امریکی مسلمانوں کے لیے باعث اعزاز ہے۔ مزید اس انٹرویو میں:

XS
SM
MD
LG