رسائی کے لنکس

سندھ اسمبلی کے احاطے میں قائم مکانات مسمار


سندھ اسمبلی کے احاطے میں قائم مکانات مسمار
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

سندھ اسمبلی کی انتظامیہ نے اتوار کو اسمبلی کے احاطے میں قائم مکانات مسمار کردیے جس پر وہاں کے مکینوں نے احتجاج کیا ہے۔ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے مکانات کی جگہ اراکین اسمبلی کے لیے کار پارکنگ، بیوٹی سیلون اور شاپنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا۔ ایک متاثرہ مکین کی وائس آف امریکہ سے گفتگو۔

XS
SM
MD
LG