رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

چائے کا ڈھابہ


کراچی کے نوجوان شام ڈھلتے ہی مختلف چائے خانوں کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں سیاست پہ بھی بات ہوتی ہے اور کاروبار بھی زیر بحث لایا جاتا ہے۔ لیکن، ان سب کے بیچ چائے قدر مشترک ہوتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے سعود ظفر کی اس رپورٹ میں کہ کراچی والوں نے اس روایت میں کیا نیا اضافہ کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG